ا مریکا اور ا سرائیل مسلم بلا ک کی تبا ہی چاہتے ہیں ، قاری عبدالوحید

 ا مریکا اور ا سرائیل مسلم بلا ک کی  تبا ہی چاہتے ہیں ، قاری عبدالوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماء قاری عبدالوحید نے سعود ی عر ب پر حوثیوں کے نئے حملوں کی شد ید ا زلفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔

 حوثی با غیوں کے شیطانی عمل سے حر مین کی حر مت محفوظ نہیں ا مریکا اور ا سرائیل مسلم بلا ک کی تبا ہی چاہتے ہیں لیکن پور ی پاکستا نی قو م اور افواج سعو د ی عر ب کی خود مختار ی اور دفاع کیلئے شا نہ بشا نہ ہیں حوثیوں کے شیطا نی عمل سے نمٹنے کیلئے ہما ر ی افوا ج اور قوم متحد ہے۔ اور دشمنا ن دین کے تمام عزا ئم نا کا می سے دوچا ر ہو ں گے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...