تنازعات کا شکار بننے والی تین دکانیں سیل

تنازعات کا شکار بننے  والی تین دکانیں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ اور ہلال احمر ہسپتال حکام نے شاہین چوک میں تنازعات کا شکار بننے والی تین دوکانوں کو کاروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ کروڑوں روپے مالیت کی یہ تین دوکانیں تین بھائیوں کو الاٹ کی گئی تھیں مگر تینوں بھائیوں کے درمیان دوکانوں کی حد بندی کا مسئلہ کھڑا ہو گیا، جس پر متعدد مرتبہ محکمہ اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی سابق رکن اسمبلی نے مداخلت کر کے معاملہ حل کروانے کی کوشش کی مگر پھر بھی تینوں کے درمیان مسئلہ برقراررہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...