ٹریفک حادثا ت کی بڑھتی ہو ئی شرح متعلقہ حکام کیلئے بڑا چیلنج
ٹریفک حادثا ت کی بڑھتی ہو ئی شرح متعلقہ حکام کیلئے بڑا چیلنج حکا م عوا م میں ٹریفک قوا نین پر عمل درآ مد کے لیے بھرپور مہم چلا ئیں ،شہری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں ٹریفک حادثا ت کی بڑھتی ہو ئی شرح متعلقہ حکام کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے ،شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثا ت کی شرح میں کمی کیلئے متعلقہ حکا م عوا م میں ٹریفک قوا نین پر عمل درآ مد کے لیے بھرپور مہم چلا ئیں محض چا لا ن کر نے سے عوا م میں ٹریفک قوا نین پر عمل درآ مد کا شعور ا جا گر نہیں ہو گا ا س کیلئے ٹریفک پو لیس مہم چلا ئے چا لا ن مہم کسی بھی حوا لہ سے عوا م اور ٹریفک پو لیس کو قر یب نہیں لا ئیں گے بلکہ ا س سلسلہ میں ٹریفک پو لیس حکا م کو اپنی پالیسیوں کو عوا م د وست بنا نا ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments