فاروقہ اور نواح میں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ ہو سکی
فاروقہ اور نواح میں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ ہو سکی موسم تبدیل ،بارشوں کے باعث مچھروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)موسم کی تبدیلی کے باوجود فاروقہ اور گردونواح میں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ ہو سکی شہریوں کا شدید احتجاج۔حالیہ بارشوں کے باعث موسم تبدیل ہو گیا جبکہ بارشوں کے باعث مچھروں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا گے جبکہ رات کے اوقات میں بجلی بند ہوتے ہی مچھر یلغار کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے ملیریا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے ملیریا سے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں شہری حلقوں نے رات کے اوقات اور آدھی رات کے بعد لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments