اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلا نے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے والا نوجوان قانون کی زد میں آگیا، پولیس کے مطابق اہل علاقہ کی شکایت پر101شمالی میں چھاپہ مار کر وقار کو حراست میں لے لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے والا نوجوان قانون کی زد میں آگیا، پولیس کے مطابق اہل علاقہ کی شکایت پر101شمالی میں چھاپہ مار کر وقار کو حراست میں لے لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments