مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پبلک سیکرٹریٹ مسلم لیگ (ن) اقبال کالونی میں میاں سبحان یامین کی رہائشگاہ پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں میاں سبحان یامین کوارڈی نیٹر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ حافظ اشفاق، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حمزہ خالد، سٹی صدر نعمان بلوچ، جنرل سیکرٹری میاں زاہد لطیف و دیگر کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی 53 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور نیک تمنا?ں کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور درازی عمر، صحت، خوشیوں ، کامیابیوں اور ملکی سلامتی کیلئے دعا کروائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments