میاں خان کی رسم قل میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
46اڈا(نمائندہ دنیا)46 اڈا کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت حاجی میاں خان کی رسم قل میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت جس میں ہر مکتبہ ہائے فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔۔۔
جن میں اہم سیاسی شخصیات ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر زولفقار علی بھٹی کے بھائی سرور بھٹی، سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر امتیاز احمد لالی، اختر بھٹی،حاجی رزاق مغل ،رضوان بھٹی مقصود سلطانہ سمیت دیگر سول سوسائٹی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی دعائے مغفرت میں مولنا علامہ فقیر محمد چشتی گولڑوی ،قاری امان اللہ،میاں قادری اسماعیل خان سمیت دیگر نے اپنے خطاب میں انسانیت کی بھلائی کو دین کی اساس قرار دیتے ہوئے فانی زندگی کو آ خرت کیلئے تیار کرنے پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments