واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں دو نوجوان شدید زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں دو نوجوان شدید زخمی ہو گے جن کو طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔
سرگودھا کے علاقہ 47 پل سے 9 نمبر چونگی کینال روڈ گرلز ہائی سکول کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں دو نوجوان جھاوریاں کا 23 سالہ علی اقدس اور عبداﷲ کالونی کا 27 سالہ طیب شدید زخمی ہو گے جن جوریسکیو ٹیم نے فوری طبی امداد دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments