ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کا جائزہ

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت  صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کا جائزہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور۔۔۔

 صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی بعد ازاں کمشنر حافظ شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ کیا اور مسافروں کے لیے فراہم کردہ سہولیات، انتظار گاہوں اور ٹرانسپورٹ انتظامات کا معائینہ کیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے ملک محمد طاہر نے انہیں یونیورسٹی روڈ سے نجی ٹرانسپورٹ اڈوں کی لاری اڈا منتقلی اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...