جیب تراش نے شہری کو قیمتی موبائل سے محروم کر دیا

جیب تراش نے شہری کو قیمتی موبائل سے محروم کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خریداری کے دوران نامعلوم جیب تراش نے شہری کو قیمتی موبائل سے محروم کر دیا، 91جنوبی کے رہائشی سجاد حسن جو کہ بلاک نمبر1میں خریداری کر رہا تھا کی جیب سے نامعلوم شخص ہزاروں روپے کا موبائل فون نکال کر رفوچکر ہو گیا، پولیس مصروف عمل ہے ۔

خریداری کے دوران نامعلوم جیب تراش نے شہری کو قیمتی موبائل سے محروم کر دیا، 91جنوبی کے رہائشی سجاد حسن جو کہ بلاک نمبر1میں خریداری کر رہا تھا کی جیب سے نامعلوم شخص ہزاروں روپے کا موبائل فون نکال کر رفوچکر ہو گیا، پولیس مصروف عمل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...