پو لیس کے چھاپے ،درجنوں سلنڈرز اور موٹرپمپس برآ مد

 پو لیس کے چھاپے ،درجنوں  سلنڈرز اور موٹرپمپس برآ مد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے جھاوریاں،کوٹمومن سمیت دیگر علاقوں مین چھاپے مار کر ذوالفقار علی، ذیشان،محمد فیاض،عابد، محمد افضل، محمد اشرف، بلال کو موقع پر حراست میں لے لیا جنکی دکانوں سے درجنوں سلنڈرز اور موٹرپمپس قبضہ میں لے کر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

پولیس نے جھاوریاں،کوٹمومن سمیت دیگر علاقوں مین چھاپے مار کر ذوالفقار علی، ذیشان،محمد فیاض،عابد، محمد افضل، محمد اشرف، بلال کو موقع پر حراست میں لے لیا جنکی دکانوں سے درجنوں سلنڈرز اور موٹرپمپس قبضہ میں لے کر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...