اشتہاری کو پناہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

 اشتہاری کو پناہ دینے والے  شخص کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اشتہاری کو پناہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق پولیس نے ایک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو مبینہ طور پر پناہ دینے اور چھاپے کے دوران اسے فرار کروانے کے الزام میں بھلوال کے عابد نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 اشتہاری کو پناہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق پولیس نے ایک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو مبینہ طور پر پناہ دینے اور چھاپے کے دوران اسے فرار کروانے کے الزام میں بھلوال کے عابد نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...