تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تیز رفتار ڈالہ ٹرک کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیابتایا جاتا ہے کہ 166شمالی کے قریب حفیظ احمد نامی شخص جو کہ گھر سے 130شمالی جا رہا تھا کہ راستہ میں اسے ایک تیز رفتار ڈالہ ٹرک نے اسے ٹکر دے ماری ، اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
)تیز رفتار ڈالہ ٹرک کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیابتایا جاتا ہے کہ 166شمالی کے قریب حفیظ احمد نامی شخص جو کہ گھر سے 130شمالی جا رہا تھا کہ راستہ میں اسے ایک تیز رفتار ڈالہ ٹرک نے اسے ٹکر دے ماری ، اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments