شاہ رخ خان ٹی وی سکرین پر میزبانی کے جلوے دکھاتے نظر آئینگے

شاہ رخ خان ٹی وی سکرین پر  میزبانی کے جلوے دکھاتے نظر آئینگے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک دفعہ پھر ٹی وی سکرین پر اپنے پرستاروں کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ سٹار کنگ خان ٹی وی پروگرام ’’ گوٹ ٹیلنٹ

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک دفعہ پھر ٹی وی سکرین پر اپنے پرستاروں کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ سٹار کنگ خان ٹی وی پروگرام ’’ گوٹ ٹیلنٹ سپیشل‘‘ میں میزبان کے روپ میں جلد اپنے ناظرین کو اپنے جلوے دکھائیں گے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ یہ ٹی وی پروگرام لائیو ہو گا۔اس پروگرام کا باقاعدہ اعلان جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں