شان غالب کے کردار میں جلوہ گرہوں گے

  شان غالب کے کردار میں جلوہ گرہوں گے

اداکار شان شاہدشارٹ فلم میں مرزاغالب کے کردارمیں جلوہ گر ہونگے ۔بتایاگیاکہ وہ مرزا غالب پر شارٹ فلم بنا رہے تھے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(کلچرل رپورٹر ) جسکی فلمبندی مکمل کرلی گئی ہے ،آنیوالے دنوں میں اسکی نمائش کا اعلان کیاجائیگا۔فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اوردوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولزمیں بھی ہوگی ۔ بتایاگیا ہے کہ شان نے فلم میں مرکزی کرداراداکرنے کے علاوہ اسکی ڈائریکشن بھی دی ہے ۔مذکور ہ فلم کی نمائش کے بعد شان ایک اور شارٹ فلم پر کام شروع کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں