کپل کی شادی میں بالی ووڈ سے صرف دو سٹار زمدعو

کپل کی شادی میں بالی ووڈ  سے صرف دو سٹار زمدعو

بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی میں بالی ووڈ سے صرف دو سٹارز کو مدعو کیا ہے

ممبئی(نیٹ نیوز) ۔ رپورٹس کے مطابق کپل شرما کے تعلقات بالی ووڈ کے تمام اداکاروں سے بہت اچھے ہیں لیکن پھر بھی کپل کی جانب سے صرف امیتابھ اور سلمان خان کو شادی میں مدعو کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں