دپیکا اور رنویر کا فلم میں بھی میاں بیوی بننے کا امکان

 دپیکا اور رنویر کا فلم میں بھی  میاں بیوی بننے کا امکان

بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکاپڈوکون کا فلم ‘‘83’’ میں رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ فلم ‘‘83’’ میں معروف کرکٹر کپل دیو کا کردار ادا کریں گے جس میں ان کی بیوی ‘‘رومی بھاٹیا’’ کا کردار ادا کرنے کیلئے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو پیشکش کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں