چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ کی منظور وٹو کے گھر آمد، خیریت دریافت کی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ کی  منظور وٹو کے گھر آمد، خیریت دریافت کی

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے گھر گئے ۔

چیف جسٹس نے میاں منظور وٹو کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں