صدر زرداری کی میانمار کے صدر من آنگ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

 صدر زرداری کی میانمار کے صدر من  آنگ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رپبلک آف دی یونین آف میانمار کے صدر سینئر جنرل من آنگ ہلینگ کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

 ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے تہنیتی خط میں صدر من آنگ ہلینگ کو منصب سنبھالنے پر پرتپاک مبارکباد دیتے ہوئے کہادونوں ممالک مشترکہ تاریخی اور تہذیبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں