آئینی عدالت:سہیل آفریدی کیخلاف درخواستیں 29جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

آئینی عدالت:سہیل آفریدی  کیخلاف درخواستیں 29جولائی  کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر،دنیا نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے 29 جولائی کو سماعت کا فیصلہ کیا ہے ۔

 چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔عدالت بانی پی ٹی آئی کیلئے رہائی فورس کے خلاف دائر درخواست اور خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے مقدمات واپس لینے کے خلاف اپیلوں پر بھی 29 جولائی کو سماعت کرے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت سمیت تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...