موٹروے پردھواں ہی دھواں، چیئرپرسن ای پی اے برہم
صرف 50،50گاڑیاں چیک کرکے آلودگی کا اندازہ لگایا گیا ،ہم کس دنیا میں رہ رہے قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کی پی ای ایم پی ایکٹ، 1997کو اپ ڈیٹ کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (سہیل خان)قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرپرسن منزہ حسن انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ صرف 50،50گاڑیاں چیک کرکے آلودگی کا اندازہ لگایا گیا ،ہم کس دنیا میں رہ رہے ہیں،دنیا کمیشن سے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments