وطن کی خاطرقربانیاں دینے والے قومی ہیروہیں،شیری رحمن

وطن کی خاطرقربانیاں دینے والے  قومی ہیروہیں،شیری رحمن

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے۔۔۔۔

 شہید میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہا وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں، شہدا کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، دہشتگرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...