اسٹیٹ لائف کو ونڈو تکافل کا لائسنس جاری کردیا گیا

اسٹیٹ لائف کو ونڈو تکافل  کا لائسنس جاری کردیا گیا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو ونڈو تکافل آپریشن کے لیے لائسنس جاری کردیا

کراچی (پ ر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو ونڈو تکافل آپریشن کے لیے لائسنس جاری کردیا ۔ اپنے مستحکم انفرااسٹرکچر اور وسیع فیلڈ فورس کی بدولت اسٹیٹ لائف ہم وطنوں میں تکافل کو متعارف اور مقبول بنانے کی بھی غیر معمولی اہلیت رکھتی ہے ۔اسٹیٹ لائف پی اے سی آر اے کی طرف ٹرپل اے ریٹنگ کا حامل پاکستان میں بیمہ زندگی کا واحد ادارہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں