حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، پیاف

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، پیاف

لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) فہیم الرحمان سہگل نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کا لیول 25 سے 40 فیصد ہونا باعث تشویش ہے۔

 ملک میں غربت کا لیول 25 سے 40 فیصد ہونا باعث تشویش ہے، مزدور طبقہ غربت کی اوسط لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں