نیسلے پاکستان او آئی سی سی آئی ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز میں پہلی رنر اپ قرار

نیسلے پاکستان او آئی سی سی آئی ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز میں پہلی رنر اپ قرار

کراچی(کامرس ڈیسک)نیسلے پاکستان کو کراچی میں منعقدہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز 2023 میں بہترین کارکردگی پر پہلی رنر اپ پوزیشن سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز نیسلے پاکستان کی اس غیر متزلزل لگن کا اعتراف ہے۔ میسیم عباس، جینڈر ڈائیورسٹی چیمپئن اینڈ بزنس ایگزیکٹو آفیسر جوسز، نیسلے پاکستان نے کہا کہ طویل خوشحالی صرف اسی صورت ممکن ہے جب خواتین کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے مساوی مواقع فراہم کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں