ٹیکسٹائل کی پیداوار ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ،برآمد کنندہ

 ٹیکسٹائل کی پیداوار ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ،برآمد کنندہ

فیصل آباد(آئی این پی )ٹیکسٹائل کے برآمد کنندگان کو زیادہ پیداوار حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے جس کی وجہ زیادہ لاگت اور ریفنڈز میں تاخیر ہو رہی ہے۔

ٹیکسٹائل کے ایک برآمد کنندہ علی نے ویلتھ پاک کو بتایا کہ برآمد کنندگان حکمرانوں کو ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بجلی اور گیس کی قیمتوں کو کم کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیںا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کی پیداوار ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے کیونکہ ملرز کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں