گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق

گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق

کراچی(این این آئی)چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا ہے کہ گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

احسان الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کپاس کی امدادی قیمت دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، کپاس کے کاشتکار کو گزشہ سال غیر معمولی نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے کپاس کے کاشتکار دلبرداشتہ ہو گئے ہیں۔احسان الحق نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بھی زوال کا شکار ہے، ملک کی پچاس فیصد ٹیکسٹائل انڈسٹریز بند ہو چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں