سندھ:پیاز کے بیج کی پیداوار شروع، نرخوں میں بڑی کمی

 سندھ:پیاز کے بیج کی پیداوار شروع، نرخوں میں بڑی کمی

جھڈو(نمائندہ دنیا)جھڈو سمیت زیریں سندھ کے علاقوں میں پیاز کے بیج کی پیداوار شروع ہوتے ہی اس کے نرخوں میں بھی بڑے پیمانے پر کمی آنا شروع ہوگئی اور۔۔۔

 صرف ایک ہفتے کے دوران پیاز کے بیج کے نرخوں میں ایک لاکھ روپے کی کمی ہوگئی۔دو ہفتے قبل جب پیاز کے بیج کی پیداوار شروع ہوئی تھی تو اس کے نرخ 2 لاکھ پچاس ہزار روپے سے زائد بتائے جارہے تھے جو اب کم ہوکر ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کی سطح پر آگئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں