ادارے کی کارکردگی بڑھانے کی ہر ممکن کوشش کی،احسن ظفر

 ادارے کی کارکردگی بڑھانے  کی ہر ممکن کوشش کی،احسن ظفر

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ اس باوقار ادارے کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے ۔

، ٹیم کی انتھک محنت کی وجہ سے ممبران کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔جمعہ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے چیمبر اور سفارت خانوں میں دوست ممالک کے سفیروں سے ملاقاتیں آئی سی سی آئی کی خصوصیت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں