سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، چار نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈا کا حصہ ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں