زیادہ بجلی استعمال کرنیوالی صنعتوں کا مستقبل نہیں،چوہدری اعجاز احمد

زیادہ بجلی استعمال کرنیوالی صنعتوں کا مستقبل نہیں،چوہدری اعجاز احمد

فیصل آباد(آن لائن)چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)چوہدری اعجاز احمد ناگرہ نے کہا ہے۔۔

 کہ پاکستان میں گیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں جبکہ بجلی مقامی زرائع کے بجائے درآمد شدہ ایندھن سے بنائی جا رہی ہے ، اس پر کپیسٹی چارجز، لائن لاسز، چوری اور بل نادہندگی ہے ، جس کی وجہ سے بجلی مسلسل مہنگی ہورہی ہے اوراسی سے سارا ملک متاثرہورہا ہے ۔ان حالات میں زیادہ بجلی استعمال کرنے والی صنعتوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں