صدر آئی سی سی آئی بزنس کمیونٹی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم

صدر آئی سی سی آئی بزنس کمیونٹی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے صدر ناصر منصور قریشی نے تاجر برادری کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 ، اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے انہوں نے سازگار کاروباری ماحول پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا ۔ چیمبر ہاؤس میں عملے کے ساتھ اپنی پہلی میٹنگ کے دوران صدر آئی سی سی آئی نے عملے پر زور دیا کہ وہ آئی سی سی آئی کی کامیابی کے حصول کیلئے اجتماعی کوششوں کی اہمیت کو تسلیم کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں