شرح سود کو5فیصدتک کم کیاجائے ،ملک خدا بخش

شرح سود کو5فیصدتک کم  کیاجائے ،ملک خدا بخش

کراچی (آئی این پی)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کورکمیٹی کے ممبر،ایف پی سی سی آئی سینٹرل اسٹینڈ نگ کمیٹی کے کنوینر اور پٹرولیم وسی این جی سیکٹر کے معروف رہنماملک خدا بخش نے گورنر اسٹیٹ بینک سے مطالبہ کیا ہے۔۔۔

 کہ 4نومبر کو ہونے والے مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کو کم از کم 4سے 5 فیصد تک کم کیا جائے تاکہ ملک میں تجارتی سرگرمیوں کا فروغ ہو اور ایکسپورٹرز وصنعتکار بلاخوف وخطر کاروبار کرسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں