متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

دبئی(آئی این پی )پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

اس بات کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ جولائی 2024 سے لے کر فروری 2025 تک پاکستان کی 1.2 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹس متحدہ عرب امارات کیلئے ہوئی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 28 فیصد اضافہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں