مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 29ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 27497 رہی ۔

 زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 17.822 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 5.915 ارب روپے اوراین ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.895 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں