مرکنٹائل ایکسچینج میں 35ارب کے 46809سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 35ارب  کے 46809سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 35ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد46809رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 19.828 ارب روپے رہی، اس کے بعد کوٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.924 ارب روپے رہی، پلاٹینم کے سودے 4.110 ارب روپے اور این ایس ڈی کیو 100 کے سودے 1.974 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں