بزنس فورم کراچی ریجن کے 6 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کے تقرر کا اعلان
کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان بزنس فورم کراچی ریجن کے صدر ملک خدابخش نے 6 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کے تقرر کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں احمد چنائے ،عمر ریحان، مسلم محمدی، مبین صدیقی، نوید فاروقی اور سریا وقار شامل ہیں۔ ملک خدابخش نے کمیٹی کے قیام کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنانس بل2025 میں شامل سیکشن 37AA کوانتہائی خطرناک اور پریشان کن ہیں۔