پاکرانے جے ایس انویسٹمنٹ کی ریٹنگ بڑھا کر اے ایم 1 (اسٹیبل) کردی
کراچی (بزنس ڈیسک)پاکرانے معروف ایسٹ مینجمنٹ کمپنی جے ایس انویسٹمنٹ کی ریٹنگ بڑھاکرAM1(Stable) کردی ہے جو سب سے بلند ریٹنگ ہے۔
یہ رنٹنگ جے ایس انویسٹمنٹ کی گورننس او آپریشنل معیار میں مسلسل بہتری، تحقیق پر مبنی سرمایہ کاری کے عمل، مضبوط رسک ایڈ جسٹڈکاکردگی، ڈیجیٹل چینلزاور پینشن سلوشنز کے ذریعے بڑھتی ہوئی ریٹیل شمولیت کو ظاہر کرتی ہے ۔