ہوائی، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں221فیصد اضافہ

ہوائی، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں221فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)ہوائی، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں گزشتہ 4ماہ جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران 221 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

 ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران ہوائی، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات کا حجم 69.1 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ہوائی ، بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات کی مالیت 21.5 ملین ڈالر رہی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں