پاک امریکا برآمدات 10ارب ڈالر تک بڑھائی جا سکتیں،صدر لاہور چیمبر

پاک امریکا برآمدات 10ارب ڈالر تک بڑھائی جا سکتیں،صدر لاہور چیمبر

لاہور (این این آئی)پاکستان امریکن شکاگو لینڈ چیمبرکے ایک اعلیٰ سطح وفد نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا۔ ملاقات سے خطاب کرتے ہوئے صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمٰن سہگل نے کہا کہ۔۔۔

 پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکہ کو کی جاتی ہیں اور گزشتہ سال امریکہ کو پاکستانی برآمدات کا حجم تقریباً 6 ارب ڈالر رہا، اگر امریکی ٹیرف اسٹرکچر سے مؤثر انداز میں فائدہ اٹھایا جائے تو یہ برآمدات 10 ارب ڈالر تک بڑھائی جا سکتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں