سونا 600 روپے تولہ سستا

سونا 600 روپے تولہ سستا

کراچی (آئی این پی)کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ،صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ،صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں