پاک ازبک تجارتی معاہدوں نے تعلقات کونئی رفتار دیدی، سینیٹر عبدالقادر

پاک ازبک تجارتی معاہدوں نے تعلقات کونئی رفتار دیدی، سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ (آن لائن) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاک ازبک تجارتی معاہدوں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار دیدی، بزنس ٹو بزنس معاہدوں کی مالیت تقریباً 3.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، باہمی تجارت کو آئندہ چند برسوں میں نمایاں حد تک بڑھایا جائے گا۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاک ازبک تجارتی معاہدوں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار دیدی، بزنس ٹو بزنس معاہدوں کی مالیت تقریباً 3.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، باہمی تجارت کو آئندہ چند برسوں میں نمایاں حد تک بڑھایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں