ابھی مائیکرو فنانس بینک اور ٹچ پوائنٹ کے درمیان اشتراک

ابھی مائیکرو فنانس بینک اور ٹچ پوائنٹ کے درمیان اشتراک

کراچی(بزنس ڈیسک)ابھی مائیکرو فنانس بینک اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹچ پوائنٹ نے صارفین کو خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کیلئیبینکاری انفرااسٹرکچرکو ترقی دینے پر اتفاق کیا ہے۔۔۔

 اشتراک کا مقصد بینکاری خدمات تک رسائی کے بنیادی ڈھانچے کا قیام ہے جس سے صارفین کو نقد رقم حصول کیلئے اے ٹی ایم، نقد رقم جمع کرا نے کی خودکار مشینز، کارڈ پرنٹنگ سسٹمز اور دیگر جدید خودکار بینکاری خدمات کی حامل ٹیکنالوجیز کا حصول ہے۔ معاہدے پر ابھی مائیکرو فنانس کی چیف کمرشل آفیسر مریم پرویز اور ٹچ پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تابش صباح نے دستخط کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں