چیمبر آف کامرس کا قیام صنعتی فروغ کیلئے اہم،بلال فاروق تارڑ

چیمبر آف کامرس کا قیام صنعتی  فروغ کیلئے اہم،بلال فاروق تارڑ

وزیر آباد (اے پی پی)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاقیام وزیرآباد میں ایک گراں قدر اِضافہ ہے اس کے قیام سے ضلع بھر کی صنعتوں اور کاروبار کو فروغ حاصل ھو گا اور علاقے کی خدمت کے نئے راستے کھلیں گے ۔ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاقیام وزیرآباد میں ایک گراں قدر اِضافہ ہے اس کے قیام سے ضلع بھر کی صنعتوں اور کاروبار کو فروغ حاصل ھو گا اور علاقے کی خدمت کے نئے راستے کھلیں گے ۔ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں