محمد رضا نے قائم مقام صدر کراچی چیمبر کی ذمہ داری سنبھال لی

 محمد رضا نے قائم مقام صدر کراچی چیمبر کی ذمہ داری سنبھال لی

کراچی (بزنس رپورٹر)کراچی چیمبرکے سینئر نائب صدر محمد رضا نے صدر ریحان حنیف کے بیرون ملک نجی دورے پر روانگی کے۔۔

 باعث قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ریحان حنیف کی غیر موجودگی میں محمد رضا صدر کے اختیارات کے ساتھ چیمبر کے امور انجام دینگے ۔قائم مقام صدر  نے اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تاجر وں کے مفادات کے تحفظ کیلئے چیمبر کے ایجنڈے پر عملدرآمد کو بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں