انٹرٹیکسٹائل شنگھائی اپیرل فیبرکس اسپرنگ ایڈیشن کاکامیاب اختتام

انٹرٹیکسٹائل شنگھائی اپیرل فیبرکس اسپرنگ ایڈیشن کاکامیاب اختتام

کراچی (این این آئی) انٹرٹیکسٹائل شنگھائی اپیرل فیبرکس اسپرنگ ایڈیشن 2026 اور یارن ایکسپو اسپرنگ 2026 آج شنگھائی کے نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ۔۔۔

تین روزہ نمائشوں میں دنیا بھر سے ٹیکسٹائل مینوفیکچررز، سپلائرز، ڈیزائنرز اور خریداروں نے شرکت کی۔یہ دونوں نمائشیں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کے لیے عالمی سطح کے اہم پلیٹ فارمز میں شمار ہوتی ہیں، جہاں یارن، فیبرکس، ایکسیسریز اور پائیدار ٹیکسٹائل جدتوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت کو پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں