توانائی منڈیاں،سپلائی چین غیر یقینی صورتحال کا شکار،زبیرطفیل

 توانائی منڈیاں،سپلائی چین  غیر یقینی صورتحال کا شکار،زبیرطفیل

کراچی (این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدزبیرطفیل نے کہا ہے کہ۔۔۔

 امریکا ایران جنگ کے منفی اثرات اب ایشیائی ممالک اور گلف ممالک کی معیشت پر پڑنے لگے ہیں،عالمی توانائی منڈیاں اور سپلائی چین شدید غیر یقینی صورتحال کا شکارہیں ۔زبیرطفیل نے کہا کہ آبنائے ہرمز بندش سے عالمی تیل و گیس سپلائی شدید متاثرہوئی ، توانائی کمپنیاں کہہ رہی ہیں کہ ایرانی رضا مندی کے بغیر جہاز رانی مشکل ہے اور صورتحال معمول پر آنے میں کئی ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں