ٹڈاپ :امریکا میں تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

ٹڈاپ :امریکا میں تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(اے پی پی)ٹڈاپنے امریکا میں 28 سے 30 جون تک منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش سمر فینسی فوڈ شو 2026 میں شرکت کے لئے 15 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں ۔

ٹڈاپنے امریکا میں 28 سے 30 جون تک منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش سمر فینسی فوڈ شو 2026 میں شرکت کے لئے 15 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں