سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اکیڈمیا کا کلیدی کردار ناگزیر ، لاہور چیمبر

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اکیڈمیا کا کلیدی کردار ناگزیر ، لاہور چیمبر

لاہور (آن لائن)لاہور چیمبر کے زیر اہتمام سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اکیڈمیا کا کردارکے موضوع پر اہم اجلاس ہواجس کا مقصد اکیڈمیا اور صنعت میں تعاون کو فروغ دینا تھا تاکہ۔۔۔

سی پیک فیز ٹو کے تحت دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔ صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے کہا کہ سی پیک اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی۔اس مرحلے میں اکیڈمیا کا کردار نہایت اہم ہے، جامعات کو روایتی تدریسی اداروں سے نکل کر تحقیق، جدت اور معاشی ترقی کے مراکز بننا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں