ایف پی سی سی آئی کا ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان

ایف پی سی سی آئی کا ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان

لاہور (اے پی پی)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامک چیمبر کے اشتراک سے ایگری فوڈ: گلوبل انوسٹمنٹ اینڈ پارٹنرشپ کانفرنس اینڈ ایکسپوکا انعقاد کرے گی۔

 ایونٹ 14 مئی 2026 کو کراچی میں آئی سی سی ڈی ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوگا۔صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ یہ اقدام سرمایہ کاری کے فروغ، بین الاقوامی شراکت داری میں بہتری اور پاکستان کی زراعت اور زرعی صنعتوں کی بے پناہ صلاحیت کو اجاگر کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں